پلاٹینم جوبلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ساٹھ سال کے بعد جشنِ سالگرہ منانے کی ایک رسم۔ 'کراچی میں آغا خان کی پلاٹینم جوبلی ہو رہی ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، گل کدہ، جعفری، ٣٤٢ )

اشتقاق

انگریزی میں اسم 'پلاٹِینم' کے ساتھ اسم 'جُوبلی' ملنے سے مرکب بنا۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو 'گل کدہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ساٹھ سال کے بعد جشنِ سالگرہ منانے کی ایک رسم۔ 'کراچی میں آغا خان کی پلاٹینم جوبلی ہو رہی ہے۔"      ( ١٩٦٠ء، گل کدہ، جعفری، ٣٤٢ )

جنس: مؤنث